Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 مئی ، 2026 | Thursday , May   14, 2026
جمعرات ، 14 مئی ، 2026 | Thursday , May   14, 2026

یونان کا زیر آب میوزیم، جہاں قدیم تہذیب کی کہانی ہے

یونان کے جزیرے الونیسوس میں سنہ 2020 میں پہلا زیر آب میوزیم کھولا گیا تھا جہاں 25 سو سال پرانے جہاز کا ملبہ بھی موجود ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے عائد پابندیوں کی وجہ سے فی الحال یہاں سیاحوں کی تعداد زیادہ نہیں ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: