Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

’جو میرے لیے نہیں ہو سکا اب ان بچیوں کے لیے کروں گی‘

بلوچستان میں پہلی مرتبہ خاتون کرکٹ کوچ کا تقرر کیا گیا ہے۔ خیر النسا کی تقرری کے بعد کرکٹ اکیڈمی میں خواتین کھلاڑیوں کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے۔ کوئٹہ سے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: