Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔
سندھ ہائیکورٹ نے منگل کو کہا ہے کہ ماتحت عدالت خورشید شاہ کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ جلدی کرے۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 18 ستمبر 2019 کو اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا۔
خورشید شاہ کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت سکھر میں زیر سماعت ہے۔

شیئر: