Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کرغیزستان کی کان میں تپتا سونا

وسطی ایشیا کی ریاست کرغیزستان میں سونے کی دوسری بڑی کان پر روس کی مدد سے کام ہورہا ہے۔ کرغیزستان کی معیشت کا زیادہ انحصار سونے کی برآمد پر ہے اور یہاں سے لاکھوں شہری روزگار کے لیے روس جاتے ہیں۔ اس کان کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: