Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

فرانس میں 11 سال بعد سیاحتی ٹرین کا دوبارہ آغاز

فرانس کے سیاحتی مقام لامیور میں سیاحوں کے لیے ٹرین کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ نیرو گیج لائن سنہ 1888 میں بنائی گئی تھی۔ لامیور میں کئی تاریخی سرنگیں اور کانیں ہیں جنہیں سیاح اب دوبارہ سے دیکھ سکیں گے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: