Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

خواتین کے ’سفید پوش دسترخوان پر سب کو خوش آمدید کہتے ہیں‘

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں فلائی اوور کے نیچے چند خواتین نے سفید پوش دسترخوان کا آغاز کیا ہے جہاں مزدور پیشہ اور غریب و نادار افراد کو دن کا کھانا کھلایا جاتا ہے۔ اس دسترخوان کو صرف خواتین چلاتی ہیں، اور یہاں عورتوں اور مردوں کے لیے علیحدہ دسترخوان لگایا جاتا ہے۔ توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: