Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سری پائے کا مزہ کھال اتارنے یا آگ سے صاف کرنے میں؟

سری پائے کا ناشتہ تو پاکستان بھر کے لوگوں کی مرغوب غذا ہے، لیکن عید کے موقع پر کم و بیش ہر گھر میں قربانی ہونے کی وجہ سے لوگ اپنے گھر پر سری پائے بنانا چاہتے ہیں اور اس کے لیے سری پائے بھنوائے جاتے ہیں۔ سری پائے بھوننے کا طریقہ کار کیا ہے؟ دیکھیے بشیر چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: