Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

راولپنڈی: صفائی پروگرام میں آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا کام کیسے کیا جائے گا؟

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے عید الاضحی صفائی آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں آگاہی مہم کے ذریعے شہریوں کو عید قربان پر شہر کو صاف رکھنے کا پیٖغام دیا جا رہا ہے۔ صفائی پروگرام میں آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا کام کیسے کیا جائے گا؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ

شیئر: