Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

افغانستان میں کشیدگی:’یہ عید گذشتہ برسوں کی نسبت پھیکی ہوگی‘

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا اور کئی علاقوں میں طالبان کی پیش قدمی کے باعث افغان شہری ملک میں سکیورٹی کی بدترین صورتحال سے عید کے پرمسرت موقع پر گھروں سے باہر نہیں نکلنا چاہتے ہیں۔ دوسری جانب مویشی منڈیوں میں آئے بیوپاریوں کو قربانی کے جانور خریدنے والوں کا انتظار ہے۔ کیا یہ عید گذشتہ سالوں کی نسبت پھیکی ہو گی؟ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: