Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

غلافِ کعبہ کی تبدیلی، 200 ہنرمندوں نے حصہ لیا

سعودی عرب میں مقدس مساجد کی انتظامیہ نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب 9 ذی الحجہ کو غلافِ کعبہ تبدیل کیا ہے۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی کا کام 200 ہنرمندوں کی مدد سے انجام دیا گیا۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: