Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

پاکستان میں الیکٹرک بائیک، ایک بار چارج کرنے پر کتنے کلومیٹر؟

پاکستان میں الیکٹرک سکوٹی اور بائیک بنانے والی کمپنی جولٹا الیکٹرک کے ڈائریکٹر شاہزیب امجد کہتے ہیں کہ ان کی بائیکس سے شہروں میں شور کم ہوگا۔ یہ موٹر سائیکل ایک بار چارج کرنے پر کتنے کلومیٹر چل سکتی ہے۔ دیکھیے راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے

شیئر: