Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

مسقط: بوئینگ 737-800عمان ایئرلائن میں شامل

مسقط: عمان ایئرلائن نے کہا ہے کہ اس نے جدید طیارہ بوئینگ 737-800خرید لیا ہے۔ نیا طیارہ ایئرلائن میں شامل کیا جائے جاچکا ہے۔ ایئرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نیا طیارہ چھوٹی اور درمیانے درجے کی پروازوں کے لئے استعمال ہوگا۔ نیا طیارہ شامل ہونے کے بعد عمان ایئرلائن کے طیاروں کی تعداد51ہوگئی۔
 
 
 

شیئر: