Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

علم کی روشنی پھیلاتا بلوچستان کا بصارت سے محروم ’محسن‘

کوئٹہ کے محسن علی ڈاکٹر بننا چاہتے تھے مگر 11 برس قبل دہشتگردی کے ایک واقعے میں اپنی دونوں آنکھوں کی بینائی کھونے کے بعد انہوں نے استاد بننے کا فیصلہ کیا۔ بصارت سے محروم محسن علی کس طرح علم کی شمع جلارہے ہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: