Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

جرمنی میں سیلاب، ’بدترین قدرتی آفت‘

جرمنی میں سیلاب سے رائن لینڈ اور جنوبی رائن ویسٹ فیلیا کی ریاستیں سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔ کئی شہری اپنے گھروں کی چھتوں پر پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ’جرمنی کے مغربی حصے میں کئی مکانات منہدم بھی ہوگئے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: