Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سائیکل چلانے پر حملہ، معصومہ کی ٹوکیو اولپمکس میں شرکت

افغانستان میں خواتین کے لیے سائیکل چلانا خطرے سے خالی نہیں ہے۔ معصومہ علی نے سائیکل چلانا شروع کی تو ان پر حملہ ہوا اور اس کے بعد وہ فرانس منتقل ہو گئیں جہاں سے وہ ٹوکیو اولپمکس میں مہاجرین کی ٹیم کی نمائندگی کریں گی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: