Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ٹوکیو کے بل بورڈ پر نصب تھری ڈی بلی جو دیکھنے میں بالکل اصل لگے

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ایک کاروباری مرکز میں بل بورڈ پر ایک دیو ہیکل تھری ڈی بلی نصب کی گئی ہے، جو دیکھنے میں بالکل اصلی لگتی ہے۔ راہ گیر جاتے جاتے رک کر اس بلی کی تصاویر لیتے ہیں۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: