Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

دبئی میں دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ پول

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی جو دنیا کی بلند ترین عمارت کے ساتھ ساتھ کئی ریکارڈز کی حامل ہے، نے تیراکی کے شوقین افراد کے لیے دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ پول بنایا ہے۔ آپ یہاں 60 میٹر تک گہرائی میں جا سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: