Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

الپس سلسلے پر 200 افراد کا ’پہاڑوں کے پار‘ سفر

فرانسیسی گائیڈز ایسوسی ایشن کے قیام کے دو سو سال مکمل ہونے پر مونٹ بلینک کے قریب الپس پہاڑی سلسلے کو دو سو افراد نے رسیوں کی مدد سے عبور کیا۔ ’پہاڑوں کے پار‘ تک کا یہ سفر اٹلی کی سرحد کے ساتھ تین ہزار میٹر کی اونچائی پر کیا گیا۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: