Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

’بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے افراد کا قتل دہشتگردی ہے‘

بلوچستان کے قوم پرست رہنما نوابزادہ گزین مری کہتے ہیں کہ اگر نیک نیتی ہو تو بلوچستان کا مسئلہ حل کرنا بہت آسان ہے۔ انہوں نے بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے افراد کے قتل کو دہشتگردی قرار دیا۔ اردو نیوز کو انٹرویو دیکھیے

شیئر: