Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

’کبھی سوچا نہ تھا پینٹنگ اتنا آگے لے جائے گی‘

انڈیا کی ریاست اڑیسہ کی بھاگیا شری ساہو نے  بنگال کے قدیم دیومالائی آرٹ پٹہ چترا کو شوقیہ اپنایا اور اڈیشہ کی مشہور برہمنی ندی کے چھوٹے چھوٹے پتھروں کو مشقِ رنگ بنانا شروع کیا تھا۔ پھر ان کا نام انڈین وزیراعظم تک پہنچا۔ انڈیا سے سہیل اختر قاسمی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: