Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

’یہ امیروں کا انداز ہے اور یہ ہمارا‘

کوئٹہ کے ٹک ٹاکر سمیع خلجی امیروں اور غریبوں کے طرز زندگی کے فرق کو منفرد اور مزاحیہ انداز میں بیان کرکے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر رہے ہیں۔۔۔ سمیع خلجی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے مثبت استعمال سے لوگوں کو اچھی تفریح فراہم کی جاسکتی ہے۔ ان کے بارے میں مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین خان کے لیے گئے اس انٹرویو میں۔ 

شیئر: