Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

بنگلہ دیش میں ’دنیا کی سب سے چھوٹی گائے‘

بنگلہ دیش میں ایک گائے کے چرچے ہو رہے ہیں جس کے بارے میں اس کے مالک کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کی سب سے چھوٹی گائے ہے۔ یہ باکسر بھٹی نسل کی گائے ہے جسے رانی کہہ کر پکارا جارہا ہے۔ اس کا قد 20 انچ، لمبائی 36 انچ اور وزن 26 کلو ہے۔ اس گائے کو دیکھنے اور اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: