Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026

اب اسلام آباد بنے گا ’روشنیوں کا شہر‘

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو ’روشنیوں کا شہر‘ بنانے کے لیے مہم چلائی جارہی ہے۔ دن کے وقت ہرے بھرے درخت رات ہوتے ہی رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھتے ہیں۔ اس بارے میں شہریوں کی کیا رائے ہے جانیے اردو نیوز کے  شمبر الیگزینڈر کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: