Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

جدہ میں بوتل کے ڈھکنوں سے دنیا کا ’سب سے بڑا‘ نقشہ تیار

جدہ میں خلود الفضلی نامی خاتون نے بوتل کے ڈھکنوں سے دنیا کا سب سے بڑا نقشہ تیار کیا ہے، خلود الفضلی کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کو دکھانا چاہتی ہیں کہ ری سائیکلنگ سے کس طرح آرٹ تخلیق کیا جا سکتا ہے۔  دیکھیے ایاز چوہدری کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: