Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پاکستان کے مشہور شاعر انور مسعود کا دلیپ کمار کو خراج عقیدت

’برصغیر کے فن اداکاری کا سب سے بڑا ستارہ غروب ہو گیا‘، پاکستان کے مشہور شاعر انور مسعود کا ’یوسف خان صاحب عرف دلیپ کمار‘ کو خراج عقیدت۔
یوسف خان کے انتقال پر افسردگی ظاہر کرتے ہوئے جہاں انور مسعود نے ان کے دورہ پاکستان کے موقع پر ایک تقریب کا احوال بیان کیا وہیں اس وقت پڑھی گئی نظم اور اس پر دلیپ کمار کے تاثرات بھی بیان کیے۔
مزید جانیں اس ویڈیو میں

 

شیئر: