Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

دلیپ کمار کا پشاور میں مکان جسے وہ کبھی بھلا نہ سکے

پاکستان کے شہر پشاور میں واقع یہ وہ مکان ہے جہاں محمد یوسف خان 11 دسمبر 1922 میں پیدا ہوئے، جنہیں بعد میں دنیا نے دلیپ کمار کے نام سے جانا۔ تقسیم کے 40 سال بعد 1988 میں دوبارہ دلیپ کمار نے اس گھر میں قدم رکھا اور پھر زندگی نے کبھی دوبارہ موقع نہ دیا۔
اس گھر کا کچھ اچھا حال نہیں ہے مگر اب حکومت کے مطابق اسے ثقافتی ورثہ قرار دے کر یہاں میوزیم بنایا جائے گا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: