Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

طالبان کی پیش قدمی پر افغان فنکار ’خوف کا شکار‘

20 سال قبل جب افغانستان میں طالبان کی حکومت تھی تو انہوں نے پتنگ بازی، داڑھی کٹوانے، موسیقی اور رقص سمیت کئی شعبوں پر پابندی عائد کر دی تھی۔ اب امریکہ کے افغانستان سے جانے اور طالبان کی پیش قدمی نے افغان فنکاروں کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: