Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

شہزادی کیٹ آئیسولیشن میں مگر کورونا کی علامات نہیں

برطانیہ کی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کورونا سے متاثرہ فرد سے رابطے میں آنے کے بعد خود کو آئیسولیٹ کر لیا ہے۔
کنگسٹن پیلس کے مطابق شہزادی کو کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔
بیان کے مطابق ’شہزادی کو وائرس کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔ لیکن وہ تمام حکومتی گائیڈ لائنز پر عمل کر رہی ہیں اور خود کو گھر پر آئیسولیٹ کر لیا ہے۔‘
ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن نے پیر کو سینٹ پال کیتھڈرل میں نیشنل ہیلتھ سروس کو وبا سے نمٹنے کے لیے  خراج تحسین پیش کیے جانے کی تقریب میں شرکت کرنا تھی۔

شیئر: