Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

فلپائن کا ’تال‘ پھٹ پڑا، سینکڑوں میٹر دور تک پتھروں کی بارش

فلپائن میں تال نامی آتش فشاں نے لاوا اگلنا شروع کیا ہے۔ یہ علاقہ ملک کے دارالحکومت منیلا سے 70 کلو میٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ آتش فشاں کے پھٹنے سے سینکڑوں میٹر دور تک پتھر اور لاوا گرا۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: