Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

گرمی نے چند منٹوں میں ٹھوس کینڈیز بھی پگھلا دیں

کینیڈا کو عام طور پر ٹھنڈے موسم کی وجہ سے جانا جاتا ہے تاہم اس مرتبہ ملک کے کچھ حصوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ اب تک درجنوں ہلاکتوں کی وجہ بننے والی شدید گرمی کا اثر دکھانے کے لیے ایک ٹائم لیپس ویڈیو بنائی گئی۔ اس میں واضح ہے کہ ٹھوس کینڈیز بھی چند منٹوں سے زیادہ گرمی نہیں سہہ سکیں اور پگھل کر پانی ہو گئیں۔

شیئر: