Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 07 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   07, 2025
اتوار ، 07 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   07, 2025

ہانگ کانگ کی قدیم سیاحتی ٹرین پر آخری سیر

ہانگ کانگ کے سیاحتی مقام وکٹوریہ پیک پر لے جانے والی قدیم ٹرین ہمیشہ کے لیے بند کی جا رہی ہے۔ لاکھوں افراد کی یادوں سے جڑی اس ٹرین کو بند کرنے سے پہلے شہریوں کو اپنی پسندیدہ ٹرین پر آخری مرتبہ سیر کرنے کا موقع دیا گیا ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: