Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

اِن ڈور کھانے پر پابندی ختم ہونے پر ریستوران مالکان کا جشن، آتش بازی

ڈیڑھ سال کی پابندی کے بعد این سی او سی نے ریستوران میں ڈائن اِن پر سے پابندی اٹھا لی ہے۔ کراچی کے ریستوران مالکان نے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جشن منایا اور اس مناسبت سے آتش بازی کے مظاہرے کا بھی اہتمام کیا، جس کا نظارہ کئی کلومیٹر دور سے کیا جاسکتا تھا۔
اس حوالے سے ریستوران مالکان کے تاثرات جانیے اس رپورٹ میں۔

شیئر: