Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

پشاور میں ’گھوڑوں پر گشت سے عوام کو پولیس کی دستیابی کا احساس ہوگا‘

پشاور کینٹ میں پولیس کا گھوڑوں پر قدیم گشت بحال کر دیا گیا ہے۔ گھوڑوں پر پولیس دستے نے شہر کے صدر بازار میں گشت شروع کیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی کا کہنا ہے کہ گھوڑوں پر گشت سے عوام کو پولیس کی دستیابی کا احساس ہوگا۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: