Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

سائبر حملوں سے بچاؤ، سرکاری ملازمین کے لیے ’بیپ پاکستان‘

پاکستان نے سائبر حملوں سے بچنے کے لیے اپنی میسنجر ایپ ’بیپ پاکستان‘ تیار کر لی ہے جو لانچنگ کے لیے تیار ہے۔ بیپ پاکستان ابتدائی طور پر سرکاری سطح پر استعمال کی جائے گی جبکہ بعدازاں عوام بھی اس ایپ سے مستفید ہو سکیں گے۔ اس نئی ایپ کی خصوصیات کے بارے بتا رہے ہیں ہمارے نامہ نگار زبیر علی خان اس رپورٹ میں

شیئر: