Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اپوزیشن کی حکومت کے خلاف نعرے بازی

پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے اراکین احتجاج کے طور پر چارپائی ایوان میں لائے جس پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان ہنگامہ ہوا۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: