Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025

بیرون ملک جانے والوں کا احتجاج، ضلعی سطح پر فائزر ویکسین لگانے کا مطالبہ

بیرون ملک جانے والے افراد فائزر ویکسین نہ ملنے پر اسلام آباد کے سب سے بڑے ویکسینیشن سینٹر میں احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ فائزر ویکسین لگانے کا انتظام ضلعی سطح پر کیا جائے۔  اس حوالے سے دیکھیے بشیر چوہدری کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: