’اب جو کرنا ہے بلا نے کرنا ہے‘، ماہی گیر کو وہیل نے نگل کر اُگل دیا
’اب جو کرنا ہے بلا نے کرنا ہے‘، ماہی گیر کو وہیل نے نگل کر اُگل دیا
پیر 28 جون 2021 6:39
امریکہ میں ایک ماہی گیر مائیکل پیکرڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کو سمندر میں ہمپ بیک وہیل مچھلی نے نگل لیا تھا مگر کچھ ہی دیر بعد اُگل دیا۔ وہیل پر تحقیق کرنے والے ماہرین کیا کہتے ہیں۔ ویڈیو رپورٹ