Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

گجر نالہ: ’ماں کا زیور بیچ کر بنائی گئی چھت ٹوٹ گئی‘

کراچی کے باہمت رہائشی طلحہٰ غفار، جو اپنی معذوری کے باوجود مقامی شہریوں کے لیے محنت اور استقامت کی پہچان ہیں۔ حال ہی میں گجر نالے سے متصل ان کے گھر کو غیر قانونی کہہ کر مسمار کر دیا گیا اور اب طلحہ کے پاس سر چھپانے کی کوئی جگہ نہیں۔ توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: