Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

بادلوں کو چھوتے شنگھائی کے ’جے ہوٹل‘ کا افتتاح، سیاحوں کا رش

چین کے شنگھائی ٹاور کے 120 منزل پر قائم دنیا کا بلند ترین ہوٹل سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ ’جے ہوٹل‘ میں 165 کمرے ہیں اور اس میں 24 گھنٹے ذاتی بٹلر کی سہولت موجود ہے۔ بادلوں کو چھوتے ہوٹل میں دیگر کیا سہولیات ہیں۔ ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: