Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

عید الاضحی کی آمد: ’جانور چھت پر پالا تو کرین سے اتارنا پڑا‘

کراچی کے علاقے پاک کالونی کے رہائشی نے جگہ کی تنگی کے باعث قربانی کے لیے بیل دو سال مکان کی چھت پر پالا، جب اتارنے کی باری آئی تو بڑے جانور کا سیڑھیوں سے اترنا ممکن نہیں تھا۔ بیل کو کرین کے ذریعے چھت سے اتارنے کا منفرد نظارہ دیکھنے علاقے کے لوگ خصوصاً بچوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: