Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

ٹوگو میں مغربی افریقہ کا سب سے بڑا سولر پلانٹ

افریقی ملک ٹوگو میں مغربی افریقہ کے سب سے بڑے سولر پلانٹ کا افتتاح ہوا ہے جو سولر ٹریکر ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے۔ حسین جاسم کے مطابق ’یہ پلانٹ تقریباً ایک لاکھ 60 ہزار گھروں کو بجلی پہنچائے گا۔‘ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: