Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

موٹر سائیکل پیزا: فیملی بزنس جس میں سب حصہ ڈالتے ہیں

 آئیے آپ کو ملواتے ہیں  کراچی میں پیزے کا بزنس کرنے والے ایک شخص سے جنہوں نے کراچی میں جگہ مہنگی ہونے کی وجہ سے اپنے موٹر سائیکل پر پیزا بنانے کا سیٹ اپ  لگایا، اور اسے فیملی بزنس بنایا۔ مزید دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں

شیئر: