Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

لاہور: دھماکے کے بعد کے مناظر

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکے سے دو افراد ہلاک جبکہ 16 افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تاہم حکام کے مطابق ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں ہو سکا ہے۔ دھماکے کے بعد کی صورتحال دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: