Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

شاعر انور مسعود کی اہلیہ کی برسی، ’ہم بھری دنیا میں تنہا ہوگئے‘

ممتاز شاعر انور مسعود کی اہلیہ صدیقہ انور کو ان سے بچھڑے ایک سال سے زائد عرصہ ہو گیا ہے۔ اپنی شریک حیات اور زندگی کے اس خوبصورت رشتے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انور مسعود آج بھی آبدیدہ ہو جاتے ہیں۔ اپنی اہلیہ کے لیے انہوں نے ایک نظم بھی لکھی ہے۔ مزید دیکھیے وسیم عباسی کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: