Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ڈبل ڈیکر بس پر اسلام آباد کی سیر

کورونا وائرس کے باعث بند ڈبل ڈیکر بس سروس جو اسلام آباد کے مختلف مشہور سیاحتی مقامات کی سیر کرواتی تھی اب بحال ہوگئی ہے۔ ڈبل ڈیکر بس سروس کے دوبارہ شروع ہونے پر راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اس بس سروس نے سیاحوں کو کن مقامات کی سیر کروائی دیکھیے شیمبر الیگزینڈر کی اس ویڈیو میں

شیئر: