Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

قصیم میں گاڑیاں نذرآتش کرنے میں ملوث شہری گرفتار

پانچ گاڑیوں پر آتشگیر مادہ چھڑک کر انہیں نذر آتش کیا تھا۔(فوٹو عاجل)
سعودی عرب میں قصیم پولیس نے متعدد گاڑیوں کو نذر آتش کرنے والے مقامی  شہری کو گرفتار کیا ہے۔ 
اخبار 24 کے مطابق قصیم پولیس کے ترجمان بدر السحیبانی نے کہا کہ مقامی شہری نے پانچ گاڑیوں پر آتشگیر مادہ چھڑک کر انہیں نذر آتش کیا تھا۔ عادی مجرم ہے اور ماضی میں بھی کئی جرائم میں ملوث رہا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ مقامی شہری کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔ 

شیئر: