Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سینٹورس مال میں داخلے کا ٹکٹ، ’پنڈی بوائز ٹارگٹ ہیں‘

سوشل میڈیا پر کراچی کے بلاگر عامر سومرو کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال ’سینٹورس‘ میں داخلے کے لیے تین 300 روپے کا ٹکٹ دکھا رہے ہیں۔ کیا یہ داخلہ فیس ’پنڈی بوائز‘ کی وجہ سے رکھی گئی ہے؟ مزید دیکھیے اسلام آباد سے شیمبر الیگزینڈر کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: