Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سعودی عرب : سونے کے نرخوں میں کمی

ایک اونس سونا 6811 ریال میں فروخت ہوا(فوٹو، ٹوئٹر)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات 17 جون کو سونے کے نرخ کم ہوگئے- 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط والا ایک گرام سونا 219 ریال میں فروخت ہوا جبکہ مملکت میں زیادہ طلب کیا جانے والا  21 قیراط والا ایک گرام سونا سستا ہوکر  191.63 ریال میں دستیاب رہا- 
اٹھارہ قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت 164.25 ریال اور 14 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت  127.75 ریال ریکارڈ کی گئی- 
سعودی عرب میں ایک اونس سونا 6811 ریال میں فروخت ہورہا ہے- 
مملکت میں 21 قیراط کا آٹھ گرام والا سونے کے بسکٹ کی قیمت  کم ہوکر  1533 ریال ہوگئی- 

شیئر: