Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

محبت کی نشانی تاج محل کھول دیا گیا،سیاحوں کی سیلفیاں

انڈیا نے دنیا کے سات عجوبوں میں شمار ہونے والے تاج محل کو سیاحوں کے لیے کھول دیا ہے۔ آن لائن بکنگ کروانے والے صرف 650 سیاحوں کو روزانہ محبت کی اس نشانی کو دیکھنے کی اجازت ہوگی۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: