Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بوسیدہ اور خستہ حال فوکسی دیں اور نئی جیسی لے جائیں

والکسویگن کی مشہورِ زمانہ بیٹلز گاڑی، دہائیوں پرانی ہے، مگر پاکستان میں آج بھی فوکسی کے نام سے مشہور ہے اور اس گاڑی کے دلدادہ لوگ 50 سال پرانی گاڑیوں کو سجا بنا کر رکھتے ہیں۔ کراچی کے شیخ عبید الرحمان نے فوکسی گاڑیوں کو ریسٹور کرنے کے لیے پوری ورکشاپ بنا رکھی ہے جہاں وہ بوسیدہ اور خستہ حال گاڑیوں میں جان ڈالتے ہیں۔ اس بارے میں مزید دیکھیے کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک کی ویڈیو میں۔

شیئر: